چابک دانی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (گاڑی بانی) گھوڑا گاڑی میں چابک کھڑا کرنے یا ٹکانے کو کوچوان کے ہاتھ کے قریب لگا ہوا نلوا جس میں چابک کھڑا کر دیا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (گاڑی بانی) گھوڑا گاڑی میں چابک کھڑا کرنے یا ٹکانے کو کوچوان کے ہاتھ کے قریب لگا ہوا نلوا جس میں چابک کھڑا کر دیا جاتا ہے۔